7فَما يُكَذِّبُكَ بَعدُ بِالدّينِ(Irfan-ul-Quran)پھر اس کے بعد کون ہے جو آپ کو دین (یا قیامت اور جزا و سزا) کے بارے میں جھٹلاتا ہے،