1اقرَأ بِاسمِ رَبِّكَ الَّذي خَلَقَ(Irfan-ul-Quran)(اے حبیب!) اپنے رب کے نام سے (آغاز کرتے ہوئے) پڑھئے جس نے (ہر چیز کو) پیدا فرمایا،