1أَلَم نَشرَح لَكَ صَدرَكَ(Irfan-ul-Quran)کیا ہم نے آپ کی خاطر آپ کا سینہ (انوارِ علم و حکمت اور معرفت کے لئے) کشادہ نہیں فرما دیا،