9قَد أَفلَحَ مَن زَكّاها(Irfan-ul-Quran)بیشک وہ شخص فلاح پا گیا جس نے اس (نفس) کو (رذائل سے) پاک کر لیا (اور اس میں نیکی کی نشو و نما کی)،