10وَقَد خابَ مَن دَسّاها(Irfan-ul-Quran)اور بیشک وہ شخص نامراد ہوگیا جس نے اسے (گناہوں میں) ملوث کر لیا (اور نیکی کو دبا دیا)،