8فَأَلهَمَها فُجورَها وَتَقواها(Irfan-ul-Quran)پھر اس نے اسے اس کی بدکاری اور پرہیزگاری (کی تمیز) سمجھا دی،