30وَالأَرضَ بَعدَ ذٰلِكَ دَحاها(Irfan-ul-Quran)اور اُسی نے زمین کو اِس (ستارے: سورج کے وجود میں آجانے) کے بعد (اِس سے) الگ کر کے زور سے پھینک دیا (اور اِسے قابلِ رہائش بنانے کے لئے بچھا دیا)،