31أَخرَجَ مِنها ماءَها وَمَرعاها(Irfan-ul-Quran)اسی نے زمین میں سے اس کا پانی (الگ) نکال لیا اور (بقیہ خشک قطعات میں) اس کی نباتات نکالیں،