29وَأَغطَشَ لَيلَها وَأَخرَجَ ضُحاها(Irfan-ul-Quran)اور اُسی نے آسمانی خلا کی رات کو (یعنی سارے خلائی ماحول کو مثلِ شب) تاریک بنایا، اور (اِس خلا سے) ان (ستاروں) کی روشنی (پیدا کر کے) نکالی،