18يَومَ يُنفَخُ فِي الصّورِ فَتَأتونَ أَفواجًا(Irfan-ul-Quran)جس دن صور پھونکا جائے گا تو تم گروہ در گروہ (اﷲ کے حضور) چلے آؤ گے،