19وَفُتِحَتِ السَّماءُ فَكانَت أَبوابًا(Irfan-ul-Quran)اور آسمان (کے طبقات) پھاڑ دیئے جائیں گے تو (پھٹنے کے باعث گویا) وہ دروازے ہی دروازے ہو جائیں گے،