17إِنَّ يَومَ الفَصلِ كانَ ميقاتًا(Irfan-ul-Quran)(ہماری قدرت کی ان نشانیوں کو دیکھ کر جان لو کہ) بیشک فیصلہ کا دن (قیامت بھی) ایک مقررہ وقت ہے،