19لا يُصَدَّعونَ عَنها وَلا يُنزِفونَ(Irfan-ul-Quran)انہیں نہ تو اُس (کے پینے) سے دردِ سر کی شکایت ہوگی اور نہ ہی عقل میں فتور (اور بدمستی) آئے گی،