18بِأَكوابٍ وَأَباريقَ وَكَأسٍ مِن مَعينٍ(Irfan-ul-Quran)کوزے، آفتابے اور چشموں سے بہتی ہوئی (شفاف) شرابِ (قربت) کے جام لے کر (حاضرِ خدمت رہیں گے)،