20وَفاكِهَةٍ مِمّا يَتَخَيَّرونَ(Irfan-ul-Quran)اور (جنّتی خدمت گزار) پھل (اور میوے) لے کر (بھی پھر رہے ہوں گے) جنہیں وہ (مقرّبین) پسند کریں گے،