14تَجري بِأَعيُنِنا جَزاءً لِمَن كانَ كُفِرَ(Irfan-ul-Quran)جو ہماری نگاہوں کے سامنے (ہماری حفاظت میں) چلتی تھی، (یہ سب کچھ) اس (ایک) شخص (نوح علیہ السلام) کا بدلہ لینے کی خاطر تھا جس کا انکار کیا گیا تھا،