13وَحَمَلناهُ عَلىٰ ذاتِ أَلواحٍ وَدُسُرٍ(Irfan-ul-Quran)اور ہم نے اُن کو (یعنی نوح علیہ السلام کو) تختوں اور میخوں والی (کشتی) پر سوار کر لیا،