15وَلَقَد تَرَكناها آيَةً فَهَل مِن مُدَّكِرٍ(Irfan-ul-Quran)اور بیشک ہم نے اِس (طوفانِ نوح کے آثار) کو نشانی کے طور پر باقی رکھا تو کیا کوئی سوچنے (اور نصیحت قبول کرنے) والا ہے،