51قالَ قائِلٌ مِنهُم إِنّي كانَ لي قَرينٌ(Irfan-ul-Quran)ان میں سے ایک کہنے والا (دوسرے سے) کہے گا کہ میرا ایک ملنے والا تھا (جو آخرت کا منکِر تھا)،