52يَقولُ أَإِنَّكَ لَمِنَ المُصَدِّقينَ(Irfan-ul-Quran)وہ (مجھے) کہتا تھا: کیا تم بھی (ان باتوں کا) یقین اور تصدیق کرنے والوں میں سے ہو،