50فَأَقبَلَ بَعضُهُم عَلىٰ بَعضٍ يَتَساءَلونَ(Irfan-ul-Quran)پھر وہ (جنّتی) آپس میں متوجہ ہو کر ایک دوسرے سے (حال و احوال) دریافت کریں گے،