145۞ فَنَبَذناهُ بِالعَراءِ وَهُوَ سَقيمٌ سو ہم نے انہیں (مچھلی کے پیٹ سے نکال کر) ایک کھلے میدان میں ڈال دیا۔ اس حال میں کہ وہ بیمار تھے۔