146وَأَنبَتنا عَلَيهِ شَجَرَةً مِن يَقطينٍ اور ہم نے ان پر (سایہ کرنے کیلئے) کدو کا ایک درخت لگا دیا۔