144لَلَبِثَ في بَطنِهِ إِلىٰ يَومِ يُبعَثونَ تو (دوبارہ) اٹھائے جانے والے دن (قیامت) تک اسی (مچھلی) کے پیٹ میں رہتے۔