12وَلَقَد خَلَقنَا الإِنسانَ مِن سُلالَةٍ مِن طينٍ(Irfan-ul-Quran)اور بیشک ہم نے انسان کی تخلیق (کی ابتداء) مٹی (کے کیمیائی اجزاء) کے خلاصہ سے فرمائی،