13ثُمَّ جَعَلناهُ نُطفَةً في قَرارٍ مَكينٍ(Irfan-ul-Quran)پھر اسے نطفہ (تولیدی قطرہ) بنا کر ایک مضبوط جگہ (رحمِ مادر) میں رکھا،