11الَّذينَ يَرِثونَ الفِردَوسَ هُم فيها خالِدونَ(Irfan-ul-Quran)یہ لوگ جنت کے سب سے اعلیٰ باغات (جہاں تمام نعمتوں، راحتوں اور قربِ الٰہی کی لذتوں کی کثرت ہوگی ان) کی وراثت (بھی) پائیں گے، وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے،