90كَما أَنزَلنا عَلَى المُقتَسِمينَ(Irfan-ul-Quran)جیسا (عذاب) کہ ہم نے تقسیم کرنے والوں (یعنی یہود و نصارٰی) پر اتارا تھا،