89وَقُل إِنّي أَنَا النَّذيرُ المُبينُ(Irfan-ul-Quran)اور فرما دیجئے کہ بیشک (اب) میں ہی (عذابِ الٰہی کا) واضح و صریح ڈر سنانے والا ہوں،