91الَّذينَ جَعَلُوا القُرآنَ عِضينَ(Irfan-ul-Quran)جنہوں نے قرآن کو ٹکڑے ٹکڑے (کر کے تقسیم) کر ڈالا (یعنی موافق آیتوں کو مان لیا اور غیر موافق کو نہ مانا)،