60إِلَّا امرَأَتَهُ قَدَّرنا ۙ إِنَّها لَمِنَ الغابِرينَ(Irfan-ul-Quran)بجز ان کی بیوی کے، ہم (یہ) طے کر چکے ہیں کہ وہ ضرور (عذاب کے لئے) پیچھے رہ جانے والوں میں سے ہے،