59إِلّا آلَ لوطٍ إِنّا لَمُنَجّوهُم أَجمَعينَ(Irfan-ul-Quran)سوائے لوط (علیہ السلام) کے گھرانے کے، بیشک ہم ان سب کو ضرور بچا لیں گے،