61فَلَمّا جاءَ آلَ لوطٍ المُرسَلونَ(Irfan-ul-Quran)پھر جب لوط (علیہ السلام) کے خاندان کے پاس وہ فرستادہ (فرشتے) آئے،