2رُبَما يَوَدُّ الَّذينَ كَفَروا لَو كانوا مُسلِمينَ(Irfan-ul-Quran)کفار (آخرت میں مومنوں پر اللہ کی رحمت کے مناظر دیکھ کر) بار بار آرزو کریں گے کہ کاش! وہ مسلمان ہوتے،