1الر ۚ تِلكَ آياتُ الكِتابِ وَقُرآنٍ مُبينٍ(Irfan-ul-Quran)الف، لام، را (حقیقی معنی اﷲ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی بہتر جانتے ہیں)، یہ (برگزیدہ) کتاب اور روشن قرآن کی آیتیں ہیں،