97وَلَو جاءَتهُم كُلُّ آيَةٍ حَتّىٰ يَرَوُا العَذابَ الأَليمَ سو اگرچہ دنیا جہاں کی تمام نشانیاں (معجزات) ان کے سامنے آجائیں مگر وہ جب تک دردناک عذاب اپنی آنکھوں سے نہ دیکھ لیں تب تک وہ کبھی ایمان نہیں لائیں گے۔