99وَقالَ إِنّي ذاهِبٌ إِلىٰ رَبّي سَيَهدينِ اور اس (ابراہیم علیہ السلام) نے کہا میں تو ہجرت کر کے اپنے پروردگار کی طرف جانے واﻻ ہوں۔ وه ضرور میری رہنمائی کرے گا