47لا فيها غَولٌ وَلا هُم عَنها يُنزَفونَ(Irfan-ul-Quran)نہ اس میں کوئی ضرر یا سَر کا چکرانا ہوگا اور نہ وہ اس (کے پینے) سے بہک سکیں گے،