74قالوا فَما جَزاؤُهُ إِن كُنتُم كاذِبينَ(Irfan-ul-Quran)وہ (ملازم) بولے: (تم خود ہی بتاؤ) کہ اس (چور) کی کیا سزا ہوگی اگر تم جھوٹے نکلے،