5وَلَسَوفَ يُعطيكَ رَبُّكَ فَتَرضىٰ(Irfan-ul-Quran)اور آپ کا رب عنقریب آپ کو (اتنا کچھ) عطا فرمائے گا کہ آپ راضی ہو جائیں گے،