7فَسَنُيَسِّرُهُ لِليُسرىٰ(Irfan-ul-Quran)تو ہم عنقریب اسے آسانی (یعنی رضائے الٰہی) کے لئے سہولت فراہم کر دیں گے،