6وَصَدَّقَ بِالحُسنىٰ(Irfan-ul-Quran)اور اس نے (اِنفاق و تقوٰی کے ذریعے) اچھائی (یعنی دینِ حق اور آخرت) کی تصدیق کی،