9وَثَمودَ الَّذينَ جابُوا الصَّخرَ بِالوادِ(Irfan-ul-Quran)اور ثمود (کے ساتھ کیا سلوک ہوا) جنہوں نے وادئ (قری) میں چٹانوں کو کاٹ (کر پتھروں سے سینکڑوں شہروں کو تعمیر کر) ڈالا تھا،