10وَفِرعَونَ ذِي الأَوتادِ(Irfan-ul-Quran)اور فرعون (کا کیا حشر ہوا) جو بڑے لشکروں والا (یا لوگوں کو میخوں سے سزا دینے والا) تھا،