8وَنُيَسِّرُكَ لِليُسرىٰ(Irfan-ul-Quran)اور ہم آپ کو اس آسان (شریعت پر عمل پیرا ہونے) کے لئے (بھی) سہولت فراہم فرمائیں گے،