1وَالسَّماءِ وَالطّارِقِ(Irfan-ul-Quran)آسمان (کی فضائے بسیط اور خلائے عظیم) کی قَسم اور رات کو (نظر) آنے والے کی قَسم،