3وَالَّذي قَدَّرَ فَهَدىٰ(Irfan-ul-Quran)اور جس نے (ہر ہر چیز کے لئے) قانون مقرر کیا پھر (اسے اپنے اپنے نظام کے مطابق رہنے اور چلنے کا) راستہ بتایا،