16بَل تُؤثِرونَ الحَياةَ الدُّنيا(Irfan-ul-Quran)بلکہ تم (اﷲ کی طرف رجوع کرنے کی بجائے) دنیاوی زندگی (کی لذتوں) کو اختیار کرتے ہو،