14قَد أَفلَحَ مَن تَزَكّىٰ(Irfan-ul-Quran)بیشک وہی بامراد ہوا جو (نفس کی آفتوں اور گناہ کی آلودگیوں سے) پاک ہوگیا،