7وَهُم عَلىٰ ما يَفعَلونَ بِالمُؤمِنينَ شُهودٌ(Irfan-ul-Quran)اور وہ خود گواہ ہیں جو کچھ وہ اہلِ ایمان کے ساتھ کر رہے تھے (یعنی انہیں آگ میں پھینک پھینک کر جلا رہے تھے)،